ماس[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گوشت، لحم۔ "۔"بھدر آسن کا ماس اس کے ماں باپ کھا گئے ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٣٣ ) ٢ - سالن، قلیہ۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات)

اشتقاق

سنسکرت زبان کے اسم 'مانس' سے ماخوذ ہے۔ اردو بان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٣٥ء کو "کدم راؤ پدم راؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گوشت، لحم۔ "۔"بھدر آسن کا ماس اس کے ماں باپ کھا گئے ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٣٣ )

اصل لفظ: مانس
جنس: مذکر